سیت دکھ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گھوڑے کی ایک بیماری کا نام جو بلغم کے غلبے کی وجہ سے ہو جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گھوڑے کی ایک بیماری کا نام جو بلغم کے غلبے کی وجہ سے ہو جاتی ہے۔